دہشتگردوں نے کورکی میں مقامی خواتین کو ہراساں کیا جس پر مقامی قبائل فتنہ الہندوستان کے سامنے آہنی دیوار بن گئے
پشاور میں دو دن کے دوران آٹے کے تھیلا 100 سے 150 روپے تک مہنگا ہو گیا
کامیابی کا تناسب 90.3 فیصد، سید عبدالمتین نے 1051 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی
17 نئی بسیں کوئٹہ اور 4 تربت میں چلیں گی، سیکرٹری ٹرانسپورٹ
پابندی کی خلاف ورزی کرنے والی کمپنیوں کے روٹ پرمٹ منسوخ کر دیئے جائیں گے، سیکرٹری ٹرانسپورٹ
دہشتگردوں سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کر لیا گیا ، آئی ایس پی آر
ڈی این اے کے نمونے سیریس کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردئے گئے
فتنہ الہندوستان کا جھنڈا اور ہتھیار بھی برآمد کر لئے گئے ، سیکیورٹی ذرائع
بارشوں سے 47 مکانات جزوی جبکہ 11 مکانات مکمل منہدم ہوئے، پی ڈی ایم اے
عوام، خاص طور پر بچے، بزرگ شہری اور خواتین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، پی ڈی ایم اے
آپریشن کھیچ اور قلات میں کئے گئے ، دہشتگردوں سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد
دہشتگرد مختلف کارروائیوں میں ملوث تھے ، اسلحہ بھی برآمد
سکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کر لی ، ملزمان کی تلاش شروع
میٹرک کے پیپرز کی مارکنگ کا عمل بھی روک دیا گیا
اہلکاروں کو دشت روڈ پر موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد سے نشانہ بنایا گیا ، زخمی اسپتال منتقل














