آئی ایم ایف سے ’’انتہائی سخت’’معاہدہ کیا، قرضوں میں ریلیف دیں ورنہ پیروں پر کھڑے نہیں ہو سکتے،شہباز شریفSeptember 23, 2022ویب ڈیسک0 وزیراعظم نے بلومبرگ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے امیر ممالک سے قرضوں کی ادائیگی میں فوری ریلیف کی اپیل کی ہے