ہم چاہتے ہیں جس دن بھی بلدیاتی الیکشن ہوں ان ظالموں سے انتقام لیں۔
سپریم کورٹ نے سندھ حکومت سے درخواست پر جواب طلب کر لیا
بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ اتوار 24 جولائی کو ہونا تھی۔
سب سے زیادہ بلا مقابلہ منتخب ہونے والے امیدواران کا تعلق پی پی سے ہے اور ان کی تعداد 582 ہے۔
وزیراعظم نوٹس لیں کہ پی پی نے اتحادیوں کے ساتھ کیا کیا؟مولانا فضل الرحمان صورتحال کا جائزہ لیکر حکومتی اتحاد سے نکلنے کا فیصلہ کریں، مولانا راشد سومرو اور صفدر عباسی کی مشترکہ پریس کانفرنس
درخواست میں کوئٹہ کی حلقہ بندیوں کو چیلنج کیا گیا تھا
ہم نہیں چاہتے حیدرآباد اورکراچی میں بدمزگی ہو،تحفظات پر نوٹس نہیں لیا تو ذمہ دار الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت ہوگی۔
کندھ کوٹ کی یوسی درڑ سے ڈاکوؤں نے پولنگ عملے کے 10 اراکین کو اغوا کر لیا لیکن انہیں بعد ازاں بازیاب کرا لیا گیا۔
ایم کیوایم وفاقی حکومت سےمعاہدے پرپیش رفت نہ ہونے پر ناراض
پولنگ میں مداخلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا،چیف الیکشن کمشنر
سندھ بلدیاتی انتخابات، انتخابی فہرستوں اور حلقہ بندیوں کے حوالے سے تحفظات کو دور کیا جائے گا
پولنگ میں کسی بھی قسم کی مداخلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد اور میرپورخاص ڈویژن کے 14 اضلاع میں پولنگ
الیکشن کمیشن سے تعاون نہ ہوا تو کمیشن یہ کیس دوبارہ کھولنے کی درخواست دے سکتا ہے
سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد اور میرپورخاص ڈویژن کے 14 اضلاع میں پونگ ہو گی













