Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 6 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live
    ’ زرداری اور نواز شریف کو احتساب کے نام پر انتقام کا نشانہ بنایا گیا ’

    ’ زرداری اور نواز شریف کو احتساب کے نام پر انتقام کا نشانہ بنایا گیا ’

    October 24, 2019ویب ڈیسک0

     آصف علی زرداری اور میاں نواز شریف کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ عوام دشمن حکومت کے خلاف ہیں۔بلاول

    ’نصرت بھٹو نے پاکستان میں جمہوریت کی خاطر اپنے ہیروں جیسے بچوں کی قربانی دی‘

    October 22, 2019ویب ڈیسک0

    کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کو ان کی آٹھویں…

    قوم 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منائے گی

    October 21, 2019ویب ڈیسک0

    انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو میڈیا پر عدالت لگا کر عمران خان کے خلاف باتیں کرتے ہیں لیکن عدالت میں منی ٹریل دینے کو تیار نہیں

    بلاول نےلاڑکانہ ضمنی انتخاب میں بے ضابطگیوں سے متعلق فافن رپورٹ سوشل میڈیا پر ڈال دی

    October 19, 2019ویب ڈیسک0

    فافن رپورٹ میں کہا گیاہے کہ لاڑکانہ میں کم ٹرن آؤٹ کی صورت میں ضمنی انتخابات میں بے ضابطگی ہوئی، پی ایس 11 میں پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ کی شرح کو سست ریکارڈ کیا گیا۔

    ’بلاول صاحب! ہوش کے ناخن لیں‘

    ’بلاول صاحب! ہوش کے ناخن لیں‘

    October 19, 2019ویب ڈیسک0

    ان کو صرف ابو اور پھوپھو کی کرپشن بچانے کی فکر ہے، فردوس اعوان

    لگتا ہے حکومت ہمارے ساتھ گیم کھیل رہی ہے، بلاول بھٹو

    لاڑکانہ کے ضمنی انتخاب پر بلاول بھٹو زرداری نے سوالات اٹھا دیے

    October 18, 2019فیضان خان0

    بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر کہا کہ میں نے اپنی پارٹی سے کہا ہے کہ اس ویڈیو کی تحقیقات کریں

    بلاول کا لاڑکانہ میں ضمنی انتخابات کے نتائج کو چیلنج کرنے کا اعلان

    October 18, 2019ویب ڈیسک0

    نیب نے پی پی پی ورکرز اور ان کے خاندانوں کو نوٹسز بھیج کر قبل از انتخابات دھاندلی کی ہے۔ 

    پولنگ ایجنٹس اور پی پی کے نامزد امیدوار کو ہراساں کیا جارہاہے، بلاول بھٹو

    October 17, 2019ویب ڈیسک0

    لاڑکانہ میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 11سے پیپلزپارٹی کے امیدوار جمیل سومرو نے الزام عائد کیا ہے کہ سیکیورٹی اداروں کی جانب  سے انتخابی عمل میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں۔

    حکومت کی ناکام پالیسیاں معیشت کو دفن کرنے کے درپے ہیں، بلاول

    بلاول بھٹو کا مولانا فضل الرحمان کا ساتھ دینے کا اعلان

    October 16, 2019ویب ڈیسک0

    انہوں  نے کہا کہ اے پی سی میں فیصلہ ہوا تھا کہ تمام جماعتیں ضمنی انتخابات میں  ایک دوسرے کی مدد کریں گی۔

    بلاول بھٹو آج شام مولانا فضل الرحمان سےملاقات کریں گے

    مولانا فضل الرحمان کی شہباز شریف کے بعد بلاول بھٹو زرداری سے بھی ملاقات طے

    October 15, 2019فیضان خان0

    جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  18 اکتوبر کو مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف سے  بھی ملاقات کریں گے۔

    ’ زرداری اور نواز شریف کو احتساب کے نام پر انتقام کا نشانہ بنایا گیا ’

    بلاول بھٹو سمیت متعدد اراکین اسمبلی کو حتمی نوٹسز کا اجرا

    October 15, 2019ویب ڈیسک0

    الیکشن کمیشن کے مطابق جاری کردہ نوٹسز دوسرے اور حتمی ہیں۔

    فردوس عاشق اعوان فٹبال کھیلتی ہیں تو کورونا نہیں ہوتا ہے؟نفیسہ شاہ

    بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی ملک گیر ریلی نکالے گی، نفیسہ شاہ

    October 14, 2019ویب ڈیسک0

    احتجاجی مہم کو ’کراچی سے کشمور احتجاجی مہم ‘کا نام دیا گیا ہے۔ سیکریٹری اطلاعات پی پی پی

    ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کو تنہانہیں چھوڑ سکتے،بلاول

    عوام دشمن حکومت کے خلاف کراچی سے کشمیر تک پہنچیں گے، بلاول بھٹو

    October 14, 2019ویب ڈیسک0

    پیپلزپارٹی  کے چیئرمین  نےلاڑکانہ میں صحافیوں سے گفتگو میں  کہا کہ پیپلزپارٹی نے1973کے آئین اور 18ویں ترمیم کےلیے قربانیاں دیں،پی ٹی آئی اور اتحادی جمہوری انسانی حقوق پر حملے کررہے ہیں۔

    کسان اور غریب دشمن حکومت کو جانا پڑیگا،بلاول بھٹو زرداری

    October 12, 2019ویب ڈیسک0

    سندھ کے شہر لاڑکانہ میں عوامی ریلی سے خطاب میں  بلاول بھٹو زرداری کاکہنا تھا کہ لاڑکانہ کے شہریوں نے تین آمروں کو ہٹایا تھا. ذوالفقار بھٹو نے جب آمروں کے خلاف جدو جہد  شروع کی تو لاڑکانہ سے شروعات کی.

    پیپلز پارٹی نے آرڈیننس لانے کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا

    پیپلزپارٹی نے کراچی سے کشمیر تک احتجاجی تحریک کا شیڈول جاری کردیا

    October 10, 2019ویب ڈیسک0

    پیپلزپارٹی کے  چیئرمین  23 اکتوبر کو تھرپارکر جبکہ 26 اکتوبر کو سندھ پنجاب کے بارڈر کشمور کے مقام پر احتجاجی جلسہ کریں گے۔

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین
    sri lankan board

    بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ،سری لنکا نے پاکستان سے بڑی اپیل کردی

    February 5, 2026
    UAE

    متحدہ عرب امارات کا پاکستانیوں کیلئے ورک ویزے سے متعلق بڑا اعلان

    February 5, 2026
    uzbekistan

    پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

    February 5, 2026
    met office

    جمعہ کو موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

    February 5, 2026
    bcb

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے اہم اعلان کردیا

    February 5, 2026
    cda

    سی ڈی اے نےپہلی عالمی جنگ کی یادگار کی منتقلی پر وضاحت کردی

    February 5, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp