پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین کو وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر بریفنگ دی
بلاول بھٹو سندھ کے عوام کے تحفظات وزیر اعظم کو بتائیں گے ، ذرائع
گھروں کے مالکانہ حقوق خواتین کے نام کیے تاکہ ان کی پوری نسل ترقی کر سکے ، بلاول کی گفتگو
اگر شہباز شریف اور عوام کے درمیان فیصلہ کرنا ہے تو مشکل فیصلہ نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
متنازع ڈیم کو بنانے سے شہید بےنظیر نے روکا تھا۔ نہروں کے منصوبے کو مکمل نہیں ہونے دیں گے ۔
چیئرمین پیپلزپارٹی پی ٹی آئی سے اجلاس میں شرکت کی یقین دہانی لے لیں تو اجلاس دوبارہ بلایا جاسکتا ہے، رانا ثنااللہ
ملکی مفاد میں اجتماعی فیصلے لینا ہوں گے، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی
بلاول بھٹو کی زیرصدارت ہاؤسنگ اسکیم کی کارکردگی سے متعلق اجلاس، وزیراعلی سندھ اور چیف سیکریٹری کی شرکت
ملاقات میں یوسف رضا گیلانی ، نوید قمر اور پرویز اشرف سمیت دیگر رہنما بھی موجود ہوں گے
بلاول نے مصروفیات کے باعث اسلام آباد آنے کا پروگرام موخر کیا ، ملاقات ایک دو روز بعد ہو گی ، ذرائع
آصف زرداری پہلی بار صدر منتخب ہوئے تو کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان موجودہ تقسیم بڑھانے کے بجائے کم کرنے کی کوشش کرے گا، چیئرمین پیپلزپارٹی
پیپلزپارٹی کشمیری عوام کے ساتھ اس وقت تک کھڑی رہے گی جب تک وہ ان کا حق خود ارادیت حاصل نہیں کر لیتے۔
جب تک پیپلزپارٹی ہے ایٹمی اور میزائل پروگرام پر سمجھوتہ نہیں کرنے دیں گے۔
علی امین گنڈاپور پاراچنار میں ذمے داریاں ادا کرنے کے بجائے وفاق پر گولیاں چلانے کی بات کر رہے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی












