ہم سب ملکر کام کریں تو پنجاب میں بزدار کو بھگا سکتے ہیں، وفاق میں عمران خان کو بھی ہٹا سکتے ہیں۔
الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی تجویزبد نیتی پر مبنی ہے، چیئرمین پی پی کا منتخب اراکین قانون ساز اسمبلی سے خطاب
افغانستان کی صورتحال کے اثرات پاکستان پر مرتب ہوں گے اور سب سے زیادہ کراچی متاثر ہو گا، چیئرمین پی پی کا وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقدہ اجلاس سے خطاب
کبھی بھی رولنگ پارٹی نے اس طرح شکست نہیں کھائی جس طرح ن لیگ کو شکست ہوئی ہے، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب
مظفرآباد والوں نے اسلام آباد اور دلی والوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے، چیئرمین پی پی کا انتخابی جلسہ عام سے خطاب
پیپلز پارٹی باغ کی قسمت بدل دے گی، الیکشن شفاف ہوں تو باغ کی تینوں سیٹیں پیپلزپارٹی کی ہوں گی۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آئندہ عام انتخابات میں فتح عوام کی ہوگی، پیپلز پارٹی مرکز سمیت چاروں صوبوں میں حکومت بنائے گی۔
تصویر میں نیویارک پہنچنے کے بعد چیئرمین پی پی ایک بینچ پر بیٹھے دکھائی دے رہے ہیں۔
آزاد کشمیر انتخابات کے بعد حزب اختلاف اور حکومت کے تعلقات ٹھیک ہوں گے، وزیر داخلہ
بلاول بھٹو خصوصی طیارے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے کراچی کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔
تمیز سکھانے والے حضرات انہی کی زبان اور ہیڈ لائن بنا رہے ہیں۔
کشمیر کو جیالے اور عوامی وزیراعظم کی ضرورت ہے، چیئرمین پی پی کا جلسہ عام سے خطاب
آج کل کس کے بیانیے پر چل رہے ہیں بڑے میاں یا چھوٹے میاں کے؟ ہمیں پتہ نہیں چل رہا ہے، چیئرمین پی پی کا جلسہ عام سے خطاب
مقبوضہ کشمیر میں ظلم پر ہم خاموشی برداشت نہیں کرسکتے، چیئرمین پیپلز پارٹی
چین کی کمیونسٹ پارٹی دنیاکی سب سےبڑی پارٹی بن چکی ہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی












