چار سال ملتان اور حلقہ میں کوئی ترقی نہیں ہوئی،آخری سال ہم لوگوں کی بھرپور خدمت کریں گے
صدر آئین اور اپنے حلف کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، چیئرمین پی پی اور وزیر خارجہ کا ٹویٹ
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے ہمیں تیاری کرنی ہو گی،سیاسی مقابلہ ہو گا لیکن اس وقت صرف سیلاب متاثرین کی مدد کرنی ہے۔
بھارت سے کسی قسم کے رابطے میں نہیں، وہاں مسلمانوں سمیت اقلیتوں پر ظلم ڈھایا جا رہا ہے، غیر ملکی چینل کو انٹرویو
اعلیٰ افسران کو نشانہ بنانا، حب الوطنی اورغداری کے سرٹیفکیٹ دینا عمران خان کی پہچان ہے، وزیر خارجہ
پاکستان کو سب سے زیادہ خیموں کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ کا برطانوی خبر رساں ادارے کو انٹرویو
شاہ سلمان کی جانب سے یہ ہدایات وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو کے بعد جاری کی گئی
متاثرین سیلاب کو کھانے پینے کے علاوہ دیگر ضروری اشیا کی فراہمی بھی یقینی بنائی جائے، چیئرمین پی پی کی متعلقہ حکام کو ہدایت
دونوں رہنمائوں نے افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور سیاسی منظر نامہ میں پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زردای نے بلوچستان میں بارشوں کے باعث جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا۔
ایک زرداری سب پہ بھاری، بلاول بھٹو
آج ہمیں تکالیف ہیں، ملک میں مہنگائی ہے، یہ سب ان کا قصور ہے جنہوں نے مجھ سے فراڈ کیا، سابق صدر پاکستان کا منتخب بلدیاتی نمائندوں سے خطاب
دھاندلی کے باوجود پیپلز پارٹی نے بلدیاتی انتخابات میں فتح حاصل کی۔
مراد سعید 29 لاکھ، عمر ایوب ایک ارب 19 کروڑ اور پرویز خٹک کے 16 کروڑ روپے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔
بلاول بھٹو زرداری نے جرمن وزیر خارجہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی ہے۔











