بریت کی درخواست مسترد، شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہFebruary 11, 2023ویب ڈیسک0 عدالت نے شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ان پر 27 فروری کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔