امریکہ نے ایران پر نظر رکھنے کے لیے اجازت نہیں لی، عراقی صدرFebruary 4, 2019ویب ڈیسک0 عراقی صدر برہم صالح نے کہا کہ امریکی فوج کی عراق میں موجودگی کی وجہ دونوں ملکوں کا دہشت گردی سے مقابلہ کرنا ہے۔