میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند اور اسموگ چھائی رہے گی۔
پنجاب کے میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں دھندکا امکان ہے
حساس علاقوں میں سیاح اور مسافر محتاط رہیں، پی ڈی ایم اے
ضلعی انتظامیہ چھوٹی، بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنانے اور برساتی نالوں کی نگرانی جاری رکھے۔
ملک کے بیشتر علا قوں میں مو سم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات
کمزور مغربی لہر ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں موجود ہے، جس کے پیرکی صبح تک موجودرہنےکاامکان ہے
جمعہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا
کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑی علاقوں میں برفباری کا بھی امکان ہے
ملک کے بالائی شمالی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برف باری 9 اکتوبر کو رات کے وقت شروع ہونے کا امکان
اونچے پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
دیگر علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا
تیز ہواؤں کے ساتھ وقفے وقفے سے بارشوں کے باعث گندم کی فصل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
رواں موسم میں درجۂ حرارت منفی 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا
شمالی بلوچستان کے بالائی علاقوں میں درجہ حرارت منفی 14 سینٹی گریڈ تک گرنے کا امکان
مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان کے علاقوں میں 10 جنوری سے داخل ہو رہی ہیں جو 11 جنوری کو ملک کے بالائی علاقوں پر اثر انداز ہوں گی۔











