اے این پی کے مرکزی رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو لندن جانے کی اجازت ملنے پر حسین نواز کو مبارکباد دی۔
برطانوی ہاؤس آف کامنز نے قبل از وقت انتخابات کا بل منظور کرلیا۔ وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے پیش کردہ بل کے حق میں چار سو اڑتیس ارکان نے ووٹ ڈالاجبکہ بیس ارکان پارلیمنٹ نے مخالفت میں ووٹ دیئے۔
ای یو بلاک کو خیرباد کہنے کے لیے برطانوی وزیر اعظم کو پارلیمنٹ سے معاہدے کی توثیق کرانے کے مشکل مرحلے کا سامنا
برطانوی اور یورپی پارلیمنٹ کے درمیان اتفاق ہو گیا ہے
شاہی جوڑی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا ہے۔
اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والی رابیکا شیخ تین ماہ کے ویزے پر آٹھ ستمبر کو برطانیہ پہنچی تھیں
عراق پر حملے کی مخالفت کرنے کے لیے فرانس کے آنجہانی صدر کو 6.1 ملین ڈالرز کی خطیر رقم ادا کی گئی تھی۔برطانوی انٹلی جنس کے سابق سربراہ سر رچرڈ ڈئیرلیو کا دعویٰ
خاتون صحافی شالورٹ ایڈورڈیس نے اپنے کالم میں لکھا ہے کہ بورس جانسن نے 1999 میں ایک پارٹی کے دوران ان کے ساتھ قابل اعتراض سلوک کیا تھا۔
عمران خان کو یو این جی اے کے اجلاس میں شامل تمام ممالک کے سربراہان میں سے دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا ہے۔
اچانک میرے خلاف سوشل میڈیا پر باقاعدہ مہم شروع کر دی گئی اور مجھے دہشت گرد کہا جانے لگا جبکہ میں نے کچھ بھی غلط نہیں کیا۔
عدالت عظمیٰ کے اس فیصلے سے برطانیہ میں آئینی بحران پیدا ہوگیا ہے۔
خطرناک صورت حال سے بچنے کے لئے کرفیو فی الفور اٹھایا جائے، عمران خان
تھامس کک کے ڈوبنے کے بعد ہانگ کانگ میں چینی کمپنی فوسن ٹورازم کے بھی پانچ فیصد شیئرز ڈوب گئے ہیں۔
مشترکہ جواب کے لیے واشنگٹن اور اپنے دیگر مغربی حلیفوں کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن
قبل ازیں برطانیہ میں تعلیم کے حصول کے لیے آنے والے طلباء ڈگری کی تکمیل کے چار مہینے کے اندر میزبان ملک چھوڑنے کے پابند تھے۔












