جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت 4 ماہ کے لیے ٹیرف میں اضافہ جب کہ 3 ماہ کے لئے ٹیرف میں کمی کی گئی ہے۔
لوگ اگر بجلی کے حوالے سے مزید تنگ اور پریشان ہوئے تو وفاق اس معاملہ میں انتہائی اقدامات کر سکتا ہے، گورنرسندھ
وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک کو درپیش مسائل حل کردیے ہیں، اعلیٰ سطحی اجلاس میں بریفنگ
شہری آٹھ سے نو گھنٹے بجلی کی بندش پریشان
بجلی کی قیمت میں 43 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری
نیشنل گرڈ اسٹیشن سے آنے والی ہائی ٹینشن لائن جامشورو سے ٹرپ کر گئی تھی، ترجمان کے الیکٹرک
مہنگے منصوبوں سے بجلی خریدیں یا نہ خریدیں، ادائیگی کرنا پڑتی ہے، عمران خان
شہر کے بیشتر علاقوں کے مکینوں کو بجلی کی عدم فراہمی سے سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
شہر میں چلنے والی تیز اندھی کی رفتار تقریباً 90 کلو میٹر فی گھنٹہ تھی۔
حکومت نے بجلی اور پیٹرول مہنگا کرنے کی بھی یقین دہانی
حکومت بجلی کی قیمت میں 3 روپے 34 پیسے مزید اضافہ کردے گی، آئی ایم ایف کی جائزہ رپورٹ میں دعویٰ
بجلی مہنگی ہونے سے صارفین پر 4 ارب 40 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
ڈبل سرکٹ ٹرانسمیشن لائن کی اپ گریڈیشن پر کام مکمل ہو گیا ہے، وفاقی وزیر
نیپرا ایکٹ میں ترمیم کے تحت حکومت کو اضافی سرچارج اور بجلی مزید مہنگی کرنے کا اختیار مل گیا
طیارے کا مقصد ماحول دوست ہوائی سفر کی سہولت عوام کو مہیا کرنا ہے۔













