صارفین مالی سال میں صرف ایک مرتبہ اقساط کی سہولت حاصل کرسکیں گے، ترجمان لیسکو
صارفین اب سال میں صرف ایک ہی دفعہ بل کی قسط کراسکیں گے، کمپنیوں کو احکامات جاری
بجلی چوری کی روک تھام کیلئے ماڈل تیار کر لیا ہے، وفاقی وزیر توانائی
ملک بھر میں کہیں بھی اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں کی جارہی، پاور ڈویژن
آئی ایم ایف کیساتھ قیمتیں بڑھانے پربات نہیں کی،اعلامیہ
20کلو آٹے کا تھیلا 1 ہزار روپے میں ملے گا،100 یونٹ تک بجلی کی قیمت 3 روپے فی یونٹ ہوگی
بجلی صارفین پر 40 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا
ہم نے پاکستان میں تقریباَ 4 ہزار میگا واٹ توانائی کی پیداوار میں مدد کی۔
نیپرا اتھارٹی تقسیم کارکمپنیوں کی درخواستوں پر 2اور 3اپریل کو سماعت کرے گی
سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا 28 مارچ کو سماعت کرے گی۔
مذاکرات کی کامیاب تکمیل پر ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو آخری قسط ملے گی
28 اکتوبر 2022 کو نیپرا کی جانب سے بذریعہ خط تمام ڈیسکوز کو ہدایات جاری کیں کہ بجلی کے کھمبوں کی ارتھنگ کا جامع منصوبہ جمع کریں
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جنوری کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا
بجلی صارفین پر 82ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا











