ملکی مسائل کا حل قومی ڈائیلاگ ہے، ترقی وخوشحالی اور پاکستان کی بہتری کے لیے بیٹھ کر بات کریں، شہبازشریف
پرویز الہی کی صحت اب پہلے سے بہت بہتر ہے وہ پنجاب سے پارٹی کی قیادت کریں گے، رکن پنجاب اسمبلی
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے معاملات خراب نہیں ہوئے، وزیر دفاع
ہم نے بانی پی ٹی آئی کو بتایا دوریاں بڑھ رہی ہیں اس کیلئے ڈائیلاگ ضروری ہے، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
کرپشن پر زیرو ٹالرنس ، ہم نے اپنے پاوں پر کھڑا ہونا ہے، علی امین گنڈاپور
بانی تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں، اختلافی نوٹ
بانی تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سیاسی کیسز بنائے گئے تھے
جمعرات کو سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات ہوگی،رہنما تحریک انصاف
عدالت نے جیل انتظامیہ کو اس حوالے سے احکامات بھی جاری کردیے
ایف آئی اے پوچھے گی کہ کون بانی تحریک انصاف کا ٹوئٹر ہینڈل استعمال کر رہا ہے ،رہنما مسلم لیگ ن
سابق چیئرمین تحریک انصاف نے بیٹوں سے فون پر بات کرانے، بشری بی بی سے ملاقات اور خون کے نمونے شوکت خانم ہسپتال بجھوانے کیلئے درخواست دائر کی تھی
یہ سمجھتےہیں ایسا کرنے سے انہیں کوئی کندھوں پر بٹھا کر وزیراعظم ہاؤس لے جائے گا، رہنما ن لیگ
تحریک انصاف ہتک عزت قانون کو مسترد کرتی ہے،یہ لوگوں کی زبان بندی کرانا چاہتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
تحریک انصاف کے لوگ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں، چیئرمین پاکستان علما کونسل
سپریم کورٹ کے سبسکرائبرز کی تعداد 10 ہزار سے بڑھ کر 50 ہزار سے زائد تک پہنچ گئی









