وقار یونس کی زیر نگرانی 2 روزہ کیمپ کل سے لاہور میں شروع ہوگاOctober 18, 2019عثمان خان0 ذرائع کے مطابق13 کھلاڑیوں کے علاوہ فاسٹ بالرز محمد عباس اور شاہین شاہ آفریدی کو بھی کیمپ میں طلب کیا گیا ہے۔