کوئٹہ میں دہشتگردی کی ایک اور کوشش ناکام، 3دہشتگرد ہلاکNovember 5, 2019ایوب ترین0 سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق کوئٹہ شہر کی طرف آنے والی مشتبہ گاڑی کو اغبرگ کے مقام پر روکنے کی کوشش، جس پر گاڑی میں سوار دہشت گردوں نے وہاں سے گاڑی کو بھگانے کی کوشش کی۔