شدید بارشوں کے سبب مالاکنڈ، ہزارہ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں لینڈسلائیڈنگ کا خطرہ ہے، محکمہ موسمیات
بارشیں برسانے والا سسٹم سوموار تک ملک کے بیشتر علاقوں پر موجود رہے گا، محکمہ موسمیات
بلوچستان میں بارش اور شدید برف باری کے باعث صورتحال سنگین ہوگئی ہے۔
برسات اور سیلابی ریلوں سے بلوچستان میں متعدد نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہیں
بارش کے دوران مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات میں تقریباً ڈیڑھ درجن افراد اپنی جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
شمالی علاقوں میں برف باری اور بالائی علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ آئندہ جمعہ تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، بلوچستان اور اسلام آباد کے مختلف حصوں میں جب کہ کشمیر، گلگت بلتستان اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہوئی ہے۔
محکمہ موسمیات نے آج بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے
ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے جب کہ جڑواں شہروں، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
سکھر سمیت بالائی سندھ کے چند ایک مقامات پر آج ہلکی بارش متوقع ہے، محکمہ موسمیات
مری میں کل سے بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے
محکمہ موسمیات نے جمعہ کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے
آگ پر قابو پانے کے لیے دس سے 12 فائر ٹینڈرز نے کی جانے والی کارروائی میں حصہ لیا۔
جڑواں شہروں سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی موسلا دھار بارش کا امکان ہے اور یہ بارش کا سلسلہ کل تک جاری رہے گا۔













