محکمہ موسمیات نے آئندہ چندروز کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیزآندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔
ملک کے دیگر علاقوں کے برعکس آج شہر قائد کراچی میں موسم خوش گوار ہےاوربادلوں کی آنکھ مچولی جاری ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزآندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔
لندن میں آج بارش سے پاکستان کا سیمی فائنل کے لیے سفر قدرے آسان ہوجائے گا
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش پنجاب کی تحصیل کوٹ ادو میں 34 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔
آج کےگرم ترین مقامات: سبی کا درجہ حرارت 45، نوکنڈی، دالبندین 44، روہڑی، سکھر اور دادو میں43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات نے جاری عالمی کپ کے اگلے 5 میچوں کے دوران بھی 50 سے 80 فیصد بارش ہونے کے امکانات ظاہر کر دیے ہیں
جڑواں شہروں سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا ہے
محکمہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں سمیت بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو کچھ علاقوں میں بادل بھی برس سکتے ہیں۔
سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار ہے۔
محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے
محکمہ موسمیات نے عید پر بھی شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیشگوئی کر دی۔
پنجاب، خیبرپختونخوا کے بیشتر میدانی علاقوں، مشرقی بلوچستان اور صوبہ سندھ میں موسم شدید گرم رہیگا
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ میں شدید گرم رہا













