اسلام آباد میں دن کے اوقات میں موسم ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات
میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا ، محکمہ موسمیات
سبی میں درجہ حرارت 50 ، نوابشاہ ، 49 اور دادو میں 48 ڈگری تک جا سکتا ہے ، محکمہ موسمیات
تحقیقات کے بعد نام سامنے آنے پر سعید سنیارا کو وزرات داخلہ کی ریڈ لسٹ میں شامل کیا گیا تھا
پنجاب اور سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات
خیبر پختونخوا ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش متوقع ہے ، محکمہ موسمیات
سیالکوٹ، شورکوٹ، میانوالی اورگردونواح میں بارش سے موسم خوشگوارہو گیا، محکمہ موسمیات
وفاقی دارالحکومت میں 15،14 اور16 مارچ کے دوران موسلا دھار بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آزاد کشمیر میں برفباری ، لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ نیلم بند
اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ اور دیگر شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے ، محکمہ موسمیات
اسلام آباد ، لاہور ، پشاور، کوئٹہ اور دیگر شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ
بارش اور ٹھنڈی ہوائوں کےباعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے، محکمہ موسمیات
سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات
بالائی خیبر پختونخوا ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں برفباری بھی ہو سکتی ہے ، محکمہ موسمیات
اسکردو اور استور میں درجہ حرارت منفی 6 اور کالام میں منفی 5 رہا









