خریداری کے حوالے سے چلنے والی خبروں کومن گھڑت اور بے بنیادہیں، قومی کرکٹ ٹیم کپتان
بطور مسلمان ہم کسی بھی بیٹنگ یا سروگیٹ بیٹنگ برانڈز کی حمایت نہیں کرتے، پاکستانی بلے باز
باونڈریز چھوٹی ہیں، یہ بات ذہن میں رکھی اور کھیلے، قومی کرکٹ ٹیم کپتان
ہم پوری کوشش کریں گے کہ ٹاپ فور میں آئیں، ہمہیں اپنا رن ریٹ بھی برقرار رکھنا ہے۔
قومی کپتان کی شادی کی تیاریاں زوروں پر ہیں، ان کی فیملی بھی انتظامات میں مصروف ہیں، دعوی
کوالیفائی کرنے کیلئے پاکستان کو اپنے بقیہ میچز جیتنے کے بعد کسی معجزے کا انتظار کرنا ہوگا
ایونٹ کے بعد ماہرین سے تجاویز لیں گےجو پاکستان کرکٹ کیلئے جو بہتر ہو گا وہی فیصلہ کیا جائے گا، چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی
ذکا اشرف کی اجازت کے بعد یہ اسکرین شاٹ دکھایا گیا، میزبان وسیم بادامی
جمعے کو پی سی بی کے سی او او سلمان نصیر اور بابر کے درمیان طویل گفتگو ہوئی
یہ بہت مایوس کن ہے، ہم نے اچھی واپسی کی لیکن ہم 10-15 رنز کم تھے، قومی کپتان
پاکستان نیدرلینڈز سے ہار کر بھی فائنل میں پہنچنے کی صلاحیت رکھتا ہے، کمنٹیٹر ناصر حسین
جب ورلڈ کپ اختتام پذیر ہوگا تب کارکردگی پر فیصلے کیے جائینگے
پاک افغان میچ میں محمد نواز طبیعت ناسازی کے باعث میچ کا حصہ نہیں تھے
ورلڈکپ کے اندر ہیں، سیمی فائنل بھی کھیلیں گے، فائنل بھی، تم لوگ نتیجہ تبدیل کرو گے
پچھلے 2سال سے ہم اچھی کرکٹ کھیل رہے ہیں، افغان کرکٹ ٹیم کپتان












