بابر اعظم نے ٹی 20 میں تیز ترین ڈھائی ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں۔
بابر اعظم کھیل کی صورتحال کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سنیل گواسکر
آصف علی میچ ونر ہے، اسے مزید اعتماد دینے کی ضرورت ہے۔
ڈیوڈ ملان دوسرے نمبر پر، ویرات کوہلی کی 8 ویں پوزیشن، بابراعظم سے 141 رینکنگ پوائٹس پیچھے
حسن علی کو باہر بٹھانے کا سوچ بھی نہیں سکتا، امید ہے وہ سیمی فائنل اور فائنل جتوائے گا
شعیب ملک ٹی 20 کی تاریخ میں 6 چھکے مارنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔
ہماری کوشش ہے کہ جیت کا تسلسل جاری رہے، کپتان قومی ٹیم
صارفین سے گزارش کی کہ میری اس پوسٹ پر کوئی فضول کمیٹس نہ کرے ،اعظم صدیقی
زیادہ خوشی پاکستان کرکٹ ٹیم کی درجہ بندی میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر ہوئی، پاکستانی کپتان
بابر نے اس بار کوہلی کے بطور کپتان تیز ترین ٹی ٹوئنٹی میں ہزار رن بنانے کا ریکارڈ توڑا ہے
پاکستان کے محمد رضوان کی چوتھی پوزیشن ہے
محمد رضوان سب سے زیادہ بیٹنگ اوسط رکھنے والے بیٹسمین بن گئے
بابر اور محمد رضوان میں ایک رن کا فاصلہ
بابر اعظم نے کھلاڑیوں کی کاکردگی کی بھی تعریف کی
بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی نے 1000 رنز 17 میچوں میں بنائے ہیں۔














