ٹی 20 کرکٹ میں کوئی بھی ٹیم آسان نہیں ہوتی۔
محمد رضوان پہلی اور بابر اعظم رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر برقرار ہیں۔
پہلا میچ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کرائسٹ چرچ میں شیڈول ہے
جیتنا گیم پر فوکس رکھیں گے نتائج بھی ہمارے حق میں آئینگے، بابر اعظم
غلطیاں کررہے ہیں جن پر قابو پانا ہے، مڈل آرڈر سے متعلق کچھ خدشات ہیں، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا پریس کانفرنس سے خطاب
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچ میچز ہو چکے ہیں
حارث روف بالنگ رینکنگ میں 14 ویں پوزیشن پر آگئے
پاکستانی اوپنرز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 2 ہزار رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئے
بلے باز اور وکٹ کیپر محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
نسیم شاہ نے بابر اعظم کو شاندار سنچری کرنے پر مبارکباد دی۔
یوں تکبر نہ کرو ہم بھی ہیں بندے اُس کے، سجدے بُت کرتے ہیں حامی جو خدا ہوتا ہے۔
فاسٹ بالر شاہین آفریدی نے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی تصویر بھی شئیر کی
بابر اعظم بطور کپتان 10 سنچریاں اسکور کرنے والے پہلےپاکستانی کیپٹن بن گئے ہیں
بابر اعظم نے سرفراز احمد سے بڑا اعزاز چھین لیا
بابر اعظم اور محمد رضوان نے شراکت داری کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا، انہوں نے جنوبی افریقہ کیخلاف 197 رنز کی پارٹنر شپ بنائی تھی۔













