پاک بھارت میچ کے بعد بابر اعظم اور ویرات کوہلی کی گراؤنڈ میں ملاقات ہوئی۔
پاکستانی ٹیم کو آسان ہدف نہیں سمجھا، روہت شرما
بھارتی ٹیم ہمارے سے زیادہ ڈسپلن اور ہوش سے کرکٹ کھیلتی ہے، سابق ہیڈکوچ
اہم میچز میں غلطیوں کی گنجائش نہیں ہوتی، بابر اعظم
بھارت کے خلاف میچ میں ٹاس بہت اہم ہوگا، انڈرلائٹس بیٹنگ آسان ہوگی۔
گوگل نے پاکستان کے جیتنے کے چانسز صرف 32 فیصد ظاہر کیے ہیں
پاکستانی بلے باز کی سنچری کے وقت بھی اسٹیڈیم میں ‘رضوان رضوان’ کے نعرے لگتے رہے
کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دا ویک جبکہ میچ کا امپیکٹ پلیئر کا ایوارڈ سعود شکیل کو دیا گیا۔
کھلاڑی ڈٹ کر کھیلیں اور ہار جیت کی فکر نہ کریں۔
ہماری سٹرینتھ ہمیشہ سے باولنگ رہی ہے اور اب بھی باؤلنگ ہے
فاسٹ باؤلر کے مکمل فٹ ہونے کے بعد دسمبر میں آسٹریلیا کے خلاف اسکواڈ میں شامل ہونے کے امکانات ہیں
میرے خیال میں پاکستان اس ورلڈکپ کی بہت اچھی ٹیم ہے، سابق کرکٹر
ورلڈ کپ 2023 بھارتی کپتان روہت شرما اور پاکستانی کپتان بابر اعظم دونوں کیلئے شاندار ثابت ہو گا، سابق بھارتی کرکٹر
انکی نیدرلینڈز کیخلاف دوسرے وارم اپ میچ میں شرکت مشکوک ہے، بھارتی میڈیا
قومی ٹیم کو لگاتار 4 مرتبہ سیمی فائنلسٹ رہنے کا اعزاز حاصل ہے














