آئی سی سی کی ایک روزہ رینکنگ میں بابراعظم پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں دوسرے جب کی ٹیسٹ کرکٹ میں بابر کی رینکنگ 7 ویں ہے۔
26 سالہ بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے کم 187 اننگز میں 7 ہزار رنز مکمل کرنے والے کرکٹر بن گئے۔
اس سنچری کے ساتھ بابراعظم نے پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ سنچریاں اسکور کرنے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا ہے۔
سینٹرل پنجاب نے بلوچستان کی جانب سے دیا گیا 143 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
یہ تاریخی لمحہ تھا کہ نیوزی لینڈ ٹیم 18 برسوں بعد وہاں آئی۔ میں بھی ٹیم کا حصہ بننے پر خوش تھا لیکن سب کچھ بدل گیا، ٹام لیتھم
کپتان کو ٹیسٹ کرکٹ میں بیٹنگ بہتر کرنے کا مشورہ دیا گیا
پاکستان وہ واحد ٹیم ہے جو دو رنز یہ اس سے کم پر تین کھلاڑی آؤٹ ہونے کے بعد دوموقعوں پر میچز جیتی ہے۔
رینکنگ میں بھارت کے ویرات کوہلی کا دوسرا نمبر
28 جولائی کو ٹی20 سیریز شروع ہوگی جس میں چار میچ کھلیے جائیں گے
پاکستان کو تین میچز کی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں پہلے ہی انگلینڈ کے ہاتھوں مات ہوچکی
انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں بابراعظم نے تیسرے ون ڈے میں 158 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی۔
انگلینڈ سے شکست پر کوئی دھچکہ نہیں لگا ہے۔ اچھے برے دن آتے رہتے ہیں۔ اس سے پہلے سیریز میں ہم اچھا کھیلتے آ رہے ہیں۔
کٹیگری اے والوں کو وہی پرانی میچ فیس ملے گی
بابراعظم پی ایس ایل 6 میں 71 کی اوسط سے 500 رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اظہر علی نے کپتان بابراعظم کو شادی کرنے کا مشورہ دے دیا۔













