عمران خان نے غلطی سے بابراعوان کو مبارک باد دیتے ہوئے لکھا کہ بابراعوان اور قومی ٹیم کو جیت کی بہت مبارک باد!
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا سیمی فائنل کل کھیلا جائے گا
کوئی کسی پر انگلی نہ اٹھائے کہ کس نے ہرایا ؟ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں سے گفتگو
سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر اور قومی ٹیم کی ایک اعشائیے میں ملاقات ہوئی جس میں پاکستان ٹیم منجمنٹ کے ارکان بھی شامل تھے۔
اس دوران دونوں کپتان کرکٹ سے متعلق امور پر باتیں کرتے بھی سنے جا سکتے ہیں۔
میرا میچ دیکھنے کا مزاج نہیں، دیکھنے جاتا ہوں تو لڑائی ہو جاتی ہے۔چیئرمین پی سی بی
اگر ٹیم میں تبدیلیاں نہیں کی گئی تو نتائج مختلف نہیں ہوں گے۔
بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 8 ہزار رنز بنانے والے دوسرے تیز ترین کرکٹر بن گئے ہیں۔
بابراعظم پہلے پاکستانی بیٹر ہیں جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں دو سنچریاں اسکور کی ہیں۔
انگلینڈ کی ٹیم کا دورہ پاکستان ہمارے لیے بہت اہم ہے، ان کی وائٹ بال کی بہترین ٹیم ہے۔ ورلڈکپ سے پہلے یہ سیریز ہمارے لیے اچھی ثابت ہو گی۔
بابراعظم اپنی بیٹنگ میں ایک یا دو اٹیکنگ آپشنز کو شامل کر لیں تو ان کا اسٹرائیک ریٹ بہت بہتر ہو سکتا ہے۔
بابراعظم اپنی بیٹنگ کی صلاحیت کی وجہ سے کرکٹ کے میدانوں اور شائقین میں تو مقبول ہیں اب وہ نویں جماعت کے سلیبس میں بھی شامل ہوگئے ہیں۔
مجھے یقین تھا نسیم شاہ اچھی بیٹنگ کرسکتے ہیں۔ انہوں نے میچ کا شانداراختتام کیا۔
دونوں ورلڈ کلاس بیٹرز ہیں، جس طرح ہم دیگر ٹیموں کے خلاف منصوبہ بندی کرتے ہیں،اسی طرح پاکستان کے خلاف بھی پلان بنایا ہوا ہے۔
ایشیا کپ کے تین میچوں میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی کارکردگی کافی مایوس کن رہی۔انہوں نے 11 کی اوسط سے 33 رنز بنا رکھے ہیں۔














