قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑی مخصوص پوز بنا کر اپنی تصاویر بنوا رہے ہیں۔
پاکستان کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہوگئی
بابراعظم سے قبل سلیم ملک، جاوید میانداد، مشتاق محمد اور فضل محمود بھی بطور کپتان اپنی ڈیبو ٹیسٹ سیریز جیتے تھے۔
نیوزی لینڈ کے خلاف خراب کارکردگی دکھانے پر شان مسعود، محمد عباس، ظفر گوہر اور حارث سہیل کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا ہے۔
دائیں ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہونے کے سبب وہ سیریز سے آؤٹ ہوئے
سرفراز احمد اور حسین طلعت کی ٹی 20اسکواڈ میں واپسی
کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث آئندہ سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل ہونے کا امکان ہے، پی سی بی
بابراعظم کی تکنیک بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی نسبت زیادہ اچھی ہے، نیٹ پر بائولنگ کرتے ہوئے سمجھ ہی نہیں آتا کہ انہیں کیسے آؤٹ کیا جائے، محمد عامر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تینوں فارمیٹ کا کپتان بنائے جانے پر بابراعظم کا خصوصی فوٹو شوٹ اور نئی ویڈیو جاری کر دی ہے۔
ٹیم میں 5اوپنرز، 9 مڈل آرڈر بیٹسمین، 3 وکٹ کیپرز، 5 اسپنرز اور10 فاسٹ باولرز شامل ہیں
بابراعظم اب تینوں طرز کی کرکٹ میں قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے۔
بابراعظم ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 تک قومی ٹیم کی قیادت کریں گے
زمبابوے کے ساتھ سیریز سے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے اچھی تیاری ہو جائے گی، کپتان قومی ٹی ٹوئنٹی و ون ڈے ٹیم
بابر اعظم نے 62 گیندوں پر 9 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے ناقابل شکست 114 رنز کی اننگز کھیلی ہے۔
پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ اولڈ ٹریفڈ میں 28 اگست، دوسرا میچ 30 اگست جب کہ تیسرا اور آخری میچ یکم ستمبر کو کھیلا جائے گا۔













