محمد حسنین کو انٹرنیشنل کرکٹ میں باؤلنگ کی اجازت مل گئیJune 9, 2022ویب ڈیسک0 باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کے دوران ان کے بازو کا خم 15 ڈگری سے کم رپورٹ ہوا ہے۔