ملزمان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق وجوہات پر مبنی حکومتی میمورنڈم درخواست کے ساتھ نتھی کیا گیا ہے
مسلم لیگ نون کے رکن خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے احتجاج کیا جا سکتا ہے۔
حزب اختلاف کی جماعتوں نے اپنے رابطوں میں ازسرنو تیزی پیدا کردی ہے۔
منی بجٹ کے ذریعے عوام پر مزید بوجھ ڈالا جارہا ہے جب کہ ان میں مزید بوجھ اٹھانے کی سکت نہیں ہے
آصف زرداری کے خلاف اور ثبوت آ گئے ہیں جن کو جلد منظر عام پر لائیں گے،ہماری ذمہ داری ہے کہ کوئی غلط کام کرے اسے پکڑیں، رہنما پی ٹی آئی
سیکرٹری داخلہ سندھ قاضی کبیر نے وفاقی کابینہ کی جانب سے ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) میں نام ڈالنے کو سندھ ہائی کورٹ میں چینلج کردیا ہے
پی ٹی آئی کا عدلیہ کے لیے احترام ثابت ہوگیا،مرتضی وہاب
کابینہ نےپیپلزپارٹی کے رہنماؤں سمیت دیگر نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست منظور نہیں کی، فواد چوہدری
عدالت نے آمدن سے زائد اثانے بنانے کے الزام میں ملزمان پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے استغاثہ کے گواہان کو 24 جنوری کو طلب کر لیا ہے۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ راؤ انوار ملک سے اس لیے جانا چاہتے ہیں کہ وہ لوٹا ہوا مال وہاں جمع کریں۔
چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ اومنی گروپ کے خلاف اتنا مواد ہے کہ آنکھیں بند نہیں کر سکتے ہیں۔
ایف آئی اے حکومت کے ساتھ ملی ہوئی ہے،سپریم کورٹ نوٹس لے، رہنما پیپلزپارٹی
اجلاس میں 172 افراد پر بیرون ملک سفری پابندیاں لگائے جانے کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا
چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ مجھے حیرت ہوئی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں172 لوگوں کے نام کیوں ڈال دیے گئے ہیں۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں سینیٹر رضا ربانی کی جانب سے ای سی ایل کے قانون کو تبدیل کرنے کا بل پیش کیا گیا۔














