شہباز شریف 15 دن کے اندر ہمیں نظرثانی کی درخواست دے سکتے ہیں، شیخ رشید
شہبازشریف وزارت داخلہ کو 15 دن کے اندر نظر ثانی کی درخواست دے سکتے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ
شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے نیب کی درخواست ملی ہے،اس معاملے پر کل وزارت داخلہ اور وزارت قانون کا اجلاس طلب کیا ہے۔
شہبازشریف بلیک لسٹ سے نام نکلنے پر کل ہی لندن روانہ ہو جائیں گے، ذرائع
احسن اقبال کا پاسپورٹ نیب پہلے ہی تحویل میں لےچکا
وفاقی حکومت کو کھلی چھوٹ تو نہیں کہ کسی کا نام بھی ای سی ایل میں ڈال دے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
شاہد خاقان عباسی کو ون ٹائم 15 دن کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی ہے۔
جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی
جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 27 اکتوبر کو کیس کی سماعت کرے گا
عدالت نے شرجیل میمن کی اہلیہ کو 22 ستمبر سے دو اکتوبر تک ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی
احتساب کے نام پر نیازی نیب گٹھ جوڑ میں کیسز بنائے گئے ہیں، ن لیگی رہنما
ن لیگی تیس مار خاں اپنے آقاؤں پر کرپشن الزامات کے جواب میں بغلیں جھانک رہے ہیں، فیاض الحسن چوہان
عدالت نے استفسار کیا کہ پھر تو نیب کی تفتیش مکمل ہو چکی ہے، پھر گرفتار کیوں کرنا چاہتے ہیں ؟
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے اٹارنی جنرل پاکستان کو بھی پیش ہونے کی ہدایت کی ہے
عدالت 20 اگست 2018 کا حکم غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دے کر کالعدم کرے، درخواست














