مقبول عام فیصلے وقت کی کسوٹی پر پورے نہیں اترتے، قصوریJanuary 18, 2019ویب ڈیسک0 جسٹس آصف سعید کھوسہ ایسی میراث چھوڑیں گے جو ججوں اور وکلا کی آنے والی نسلوں کے لیے باعث فخر ہوں گی، خورشید قصوری کا خط