کابینہ خود ایک پیچ پر نہیں ہے، بلاول بھٹوMarch 7, 2019ویب ڈیسک0 بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسد عمر نے پارلیمنٹ میں میری تقریر کو ملک دشمن قرار دیا جب کہ وزیر خارجہ میری تقریر کے ساتھ مکمل طور پر متفق تھے۔