جن لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے ، ان کو ہمیں نہیں بھولنا چاہیے، گورنر اسٹیٹ بینک
مرکزی بنک کے صدرضا باقر نے کہا کہ برآمدات (ایکسپورٹ )اور برآمدکنندگان (ایکسپورٹرز) کے کاروبار میں بھی اضافہ ہوا ہے۔برآمدات میں 10سے 20فیصد اضافہ ہوا ہے۔
آج محصولات، ایکسچینج ریٹ، انٹرسٹ ریٹ ، بجلی اورگیس کی قیتموں پر بات چیت جاری رہے گی ۔ آئی ایم ایف نئے مالی سال سے بھرپور ٹیکس اصلاحات چاہتا ہے۔


