بلاول بھٹو اور فضل الرحمان نےمریم نواز کی قانونی اور سیاسی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا
میرے اور مریم نواز کے خلاف مقدمات سیاسی تھے۔
کسی ماہر کی رائے کبھی بھی بنیادی شہادت نہیں ہوتی، وکیل مریم نواز
عدالت نے فریقین کوتیاری کیلئے وقت دیتے ہوئے سماعت 2 جون تک ملتوی کردی
27نومبر کے بجائے سماعت کسی اور تاریخ کیلئے مقرر کی جائے، وکیل
سوال آپ لوگ کرتے ہیں نیب مجھے چارج شیٹ کرتا ہے، مریم نواز
ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت نے نواز شریف، ان کی بیٹی مریم اور ان کے داماد کو جیل کی سزا سنائی تھی
الیکشن کمیشن ڈسکہ میں عملے کے غائب ہونے کے حقائق بھی سامنے لانے والا ہے، رہنما ن لیگ
نواز شریف کی جائیدادیں فی الفور فروخت کی جائیں
نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے سزا کے خلاف اپیلیں دائر کر رکھی ہیں
مریم نواز اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش
جہاں شہباز شریف خود موجود ہوں وہاں میری موجودگی ضروری بھی نہیں، نائب صدر ن لیگ
نواز شریف نے العزیریہ ریفرنس میں عدالت کی جانب سے جاری کیے گئے سرنڈر کرنے کے حکم پر نظرثانی کی درخواست دائر کی ہے
لندن کے تینوں مقامات پر اشتہار پاکستانی ہائی کمیشن لندن کے ذریعے چسپاں کیے جائیں۔
مختلف اخبارات میں نواز شریف کے اشتہار جاری کئے جائیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ













