عوام ساحل کے قریب اور کھلے سمندر میں کشتی رانی سے گریز کریں، ترجمان این ڈی ایم اے
متاثرہ علاقوں میں آندھی اور ژالہ باری کے باعث کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔
کانفرنس میں اگلے 6 ماہ کے دوران ہیٹ اسٹروک، خشک سالی، اور سیلاب سمیت دیگر ممکنہ قدرتی آفات کے خطرات اور ان سے بچاؤ کیلئے منصوبہ بندی پر غور کیا گیا۔
پاکستان کی جانب سے امداد کا سلسلہ روزانہ جاری رہے گا۔
وزیراعظم میاں شہباز شریف خود بھی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم کے ہمراہ ترکیہ کا دورہ کریں گے، چیئرمین این ڈی ایم اے
فورم کے ذریعے سب کچھ کیا جا رہا ہے اسے قبول کریں اور یہ مت کہیں کہ وفاق کچھ نہیں کر رہا۔
وقت ضائع کیے بغیر ملک کی ترقی کیلئے کام کرنا چاہیے۔
ملک بھر میں اب تک جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 576 ہو گئی ہے
سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 569 ہوگئی
اب تک جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 545 ہو گئی
اگر این ڈی ایم اے فنڈز بھی نہیں لے سکتا تو اس ادارے کا مقصد کیا ہے؟ سینیٹر منظور کاکڑ کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر فیصل سلیم رحمان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں استفسار
گزشتہ 24گھنٹے میں بارشوں اور سیلاب سے مزيد 5 افراد جاں بحق ہوئے۔
ستلج، راوی، چناب اور ندی نالوں میں پانی کا بہاو بڑھنے کا خدشہ
ملک بھر میں سیلاب سے اموات کی تعداد ایک ہزار396ہو گئی
ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سےمزید 12 افراد جاں بحق ہو گئے













