کراچی کورونا مثبت کیسز کی شرح میں پہلے نمبر پر آگیا، این سی او سی
مثبت کورونا کیسز کی شرح اسلام آباد میں 4.3 فیصد ہے، این سی او سی
پاکستان میں کورونا کے 3 لاکھ 37 ہزار 553 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔
کراچی میں کورونا وائرس کے 1148 کیسز سامنے آ گئے، وزیراعلیٰ سندھ
بلوچستان حکومت پبلک ٹرانسپورٹ سمیت دیگر کاروبار پر پابندی عائد کر سکتی ہے، ترجمان
مساجد میں ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے علمائے کرام سے بھی رابطے کیے گئے ہیں، این سی او سی
پاکستان میں اب تک 7 ہزار 603 افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔
وبہ سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 4 افراد جاں بحق جب کہ 848 متاثر ہوئے ہیں۔
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 55 ہزار 680 ہو گئی ہے جب کہ اموات کی تعداد 2747 تک پہنچ چکی ہے۔
صوبہ سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 16 افراد جاں بحق جب کہ 865 متاثر ہوئے ہیں۔
تمام ایس او پیز کو فالو کررہے ہیں مزید بھی کریں گے لیکن ہالز بند نہیں ہوسکتے، شادی ہالز اونرز ایسوسی ایشن
صوبے میں کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 52 ہزار 72 ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ
ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق ایک تعلیمی ادارے کو دوبارہ سیل کر دیا گیا
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے اجلاس میں عوامی اجتماعات پر پابندی لگانے کی سفارش بھی کی گئی ہے
سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 51 ہزار352 ہو گئی ہے جب کہ اموات کی تعداد 2690 تک پہنچ چکی ہے، مراد علی شاہ













