کوئی بھی سیاسی پارٹی قوم کے ساتھ مخلص نہیں ہے اور مہنگائی کے خاتمے کیلئے کسی نے کچھ بھی نہیں کیا، عوام کی رائے

جہلم کے 61 فیصد باسی پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو ووٹ دینے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔