این اے 205گھوٹکی کے ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ 5 روز کیلئے مؤخرJuly 16, 2019فرح مہہ جبین0 الیکشن کمیشن نے سکھر ہائی کورٹ میں امیدواروں کے خلاف اپیلوں کا فیصلہ تاخیر سے ہونے کے باعث الیکشن موخر کرنے کا فیصلہ کیا۔