پیپلزپارٹی کراچی کی جماعت نہیں یہ تاثر بھی ختم ہو گیا ہے، پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر کا سندھ اسمبلی میں خطاب
حتمی فیصلہ رابطہ کمیٹی کی مشاورت کے بعد کیا جائے گا، خالد مقبول صدیقی
اچانک حکم ملا کہ اگلے روز تحریک انصاف کابینہ میں شامل ہونا ہے۔
کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے رابطہ کمیٹی کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے کی توثیق کر دی۔
بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا کوئی مطالبہ نہیں ہوا، سندھ کے صوبائی وزیر ناصر شاہ کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات کے بعد میڈیا بریفنگ
پی ڈی ایم کی حکومت پولیٹیکل انجینئرنگ کے بغیر تو نہیں آئی۔
چیف جسٹس سے گزارش ہے بلدیاتی انتخابات کے معاملے کا نوٹس لیں، ایم کیو ایم
ہم نے 70 سیٹوں کی کمی کی وجہ سے اس الیکشن میں حصہ نہیں لیا، ڈاکٹر فاروق ستار اور سید مصطفیٰ کمال کا پریس کانفرنس سے خطاب
15جنوری کو انتخابات نہیں ہونے دیں گے، خالد مقبول صدیقی کا اعلان
بار بار ایک جیسی درخواستیں مختلف بینچز کے سامنے دائر کی جاتی رہی ہیں، ایڈووکیٹ جنرل سندھ
حکومت مدت پوری کرنا چاہتی ہے تو کوئی معاشی پلان تو دے۔
ایم کیو ایم پیپلز پارٹی سے امید نہ رکھے کہ ہم کوئی غیرقانونی یا غیرآئینی کام کریں گے۔
الیکشن کمیشن نے تینوں افسران کی تعیناتی کو خلاف ضابطہ قرار دیا تھا۔
ایم کیو ایم نے رائے لینے کیلئے آج کارکنوں کو طلب کر لیا
حکومتی وفد متحدہ کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کرے گا














