حلقہ پی ایس 94 میں پولنگ کا عمل صبح شروع ہوا جو بغیر کسی وقفے کے شام تک جاری رہا۔
پولنگ سے قبل الیکشن مہم کے آخری روز بھی حلقے میں انتخابی گہما گہمی عروج پر رہی
سٹی کونسل کراچی کے اجلاس میں ہل پارک میں قائم غیرقانونی مسجد گرانے کے معاملے پراراکین آپس میں لڑپڑے
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں پانی کی تقسیم کا سسٹم فوری تبدیل نہیں کر سکتے ورنہ کراچی میں پانی کا بحران پیدا ہو جائے گا۔
کراچی 50 فیصد دیتا ہے بدلے میں اسے دو فیصد بھی نہیں ملتا، سابق کنوینر ایم کیو ایم
ایم کیو ایم اور بلوچستان عوامی پارٹی بھی حکومت سے ایک ایک وزارت کا مطالبہ کررہی ہیں، ذرائع
انسداد ہشتگردی عدالت نے رئیس مما کے خلاف 11 مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے دو مقدمات میں فرد جرم عائد کردی
ایم اے جناح روڈ پر احتجاج کریں گے، فاروق ستار
مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو سندھ حکومت کھٹکتی ہے جب کہ سندھ کے مسائل وفاق کی مدد کے بغیر حل نہیں ہوں گے۔
خدمت خلق منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات ہونی چاہئے ،مگر معتبر لوگوں کے زیر سایہ اس ادارے کو قائم رہنا چاہئے۔سابق رہنما ایم کیو ایم
ایف آئی اے نے متعلقہ اداروں کو کے کے ایف کی جائیداد کی خرید و فروخت سے روک دیا ہے۔
ایف آئی اے کے حکم نامے میں بہادرآباد میں واقع متحدہ کےعارضی مرکز کانام بھی شامل ہے۔
عدالت نے ریمارکس دیے کہ آئندہ سماعت میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کی کاپی پیش کی جائے بصورت دیگرکارروائی آگے بڑھائی جائے گی
ایم کیو ایم اور جی ڈی اے سمیت دیگر سیاسی اتحادیوں سے رابطے تیز ہوگئے۔ خان پور مہر میں گوہرپیلس سیاسی مشاورت کا ’گڑھ‘ بن گیا۔
وزیراعظم کا سردار علی گوہر مہر سے رابطہ، سندھ کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تشویش کا اظہار













