عدالت کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف اگر کوئی دوسرا کیس نہیں ہے تو اسے رہا کردیا جائے۔
ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والے کچھ افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔
جسٹس مشیر عالم نے استفسار کیا کہ یہ ایک صوبے کا مسئلہ ہے اور اس کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کیوں نہیں کیا گیا
وزیراعظم نے کہا کہ مہنگائی میں کمی کے لیے تمام اقدامات کی وہ خود نگرانی کر رہے ہیں۔
پاکستان کے مسائل کا حل جمہوریت میں ہے، ہم اقتدار کی بات نہیں کرتے بلکہ گڈ گورننس کا کہتے ہیں، شاہد خاقان عباسی
بانی ایم کیو ایم کا ٹرائل چارہ ماہ بعد ہونے جا رہا ہے جس کے لیے انہیں بڑی رقم درکار ہے۔
مشترکہ اپوزیشن کے اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ کی تبدیلی کا نہ صرف مطالبہ کیا گیا بلکہ اے جی سندھ کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار ہوا۔
پی پی پی پارلیمینٹرینز دوسری جبکہ مسلم لیگ نواز تیسری امیر ترین جماعت، الیکشن کمیشن
خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی سے جو سوالات کیے تھے ان کے جوابات مانگے ہیں۔
خالد مقبول صدیقی نے صادق سنجرانی سے کہا کہ بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔
کہتے ہیں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیاں کافی نظریاتی معاملات ہیں، لیکن دونوں جماعتوں کو کراچی کے مسائل ملکر حل کرنے چاہیے
عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اتحادیوں کے معاملات پر تفصیلی بات چیت کی گئی، ذرائع
عمران خان خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی پہنچے جہاں ان کا استقبال گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کیا
وزیر اعظم کی جانب سے ملاقات کا کوئی دعوت نامہ موصول نہیں ہوا ہے، ایم کیو ایم
پہلے پورے گھر کی تلاشی لی گئی پھر والد کو قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکار ساتھ لے گئے، بیٹا حسن نثار














