حکومتی معاہدوں پر عملدرآمد نہیں ہو رہا، وزیراعظم ثالثی کا کردار ادا کریں، ایم کیو ایمAugust 8, 2022ویب ڈیسک0 ایم کیوایم نے وعدے کے مطابق حکومت بنانے میں اہم کردار ادا کیا،اسے برقرار رکھنا وفاق اور صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے۔