ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا ایم پی او آرڈر کا اختیار عارضی طور پر بحالJanuary 25, 2024ویب ڈیسک0 اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کر دیا ، چیف کمشنر اور دیگر کی اپیل پر فریقین کو نوٹس