شائقین کرکٹ پی ایس ایل کے تمام میچز کی کمنٹری ریڈیو پاکستان پر سن سکیں گےJanuary 2, 2020عثمان خان0 ریڈیو پاکستان، ایف ایم ون او ون اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں تمام میچز کی براہ راست کمنٹری کے حوالے سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط