چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے سیکرٹ کلاسیفائیڈ دستاویزات افشا کیں۔
دونوں نوجوان مستونگ سے کراچی اپنے ماموں کے پاس رکنے کے لیے آئے تھے، ایف آئی آر
مونس الہٰی نے بطور وفاقی وزیر اربوں روپے کی کرپشن کی، کروڑوں روپے رشوت کی مد میں وصول کیے، ایف آئی آر کا متن
الزامات دونوں رہنماؤں کے خلاف درج ایف آئی آر میں عائد کیے گئے ہیں۔
تھانہ رمنا میں مجسٹریٹ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا
ایسی ایف آئی آر کاغذ کا بے وقعت ٹکڑا ہو گی، مرکزی رہنما پی ٹی آئی
پرویز الٰہی قانون کے مطابق ایف آئی آر درج کرانا چاہتے ہیں، سابق وزیراعظم اپنی خواہش کے تحت ایف آئی آر کٹوانے کے خواہش مند ہیں۔
سابق وزیراعظم کے خلاف مقدمہ تھانہ مارگلہ اسلام آباد میں درج کیا گیا ہے۔
بیلٹ پیپرز چھیننے کا مقدمہ متعلقہ پریذائیڈنگ افسر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، پولیس حکام
اداکارہ شبانہ اعظمی کے خاوند کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 500 کے تحت ایف آئی درج کی گئی ہے۔
اداکاروں کو عدالت میں شراب نوشی کرتے ہوئے دکھانا مہنگا پڑ گیا
ملزم نے دوست سے26 ہزار میں موبائل خریدا اور8 ہزار کی ادائیگی کی تھی، ذرائع
مذاکرات کرنے والوں کے پاس اختیار نہیں تو بات کرنے آتے کیوں ہیں, اپوزیشن لیڈر
عمران خان کے اعتماد کا ووٹ لینے میں اہم کردار جہانگیر ترین کا ہے، راجہ ریاض
ان کا تعلق آفتاب آفریدی کے آبائی علاقے سے ہے














