شعیب ملک نے ٹیم سلیکشن پر سوال اٹھایا دیا۔
بابراعظم کےلیے بطور بلےباز ٹورنامنٹ بھیانک ثابت ہوا
سری لنکن ٹیم کو ایشیا کپ کے فائنل میں کامیابی پر مبارکباد بھی دی۔
ایشیا کپ کی چھ اننگز میں محمد رضوان نے تین نصف سنچریوں کے ساتھ 281 رنز بنائے ہیں۔
171 رنز کے تعاقب میں قومی کرکٹ ٹیم 20 اوورز میں صرف 147 رنز بنا سکی۔
حارث رؤف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 50 وکٹیں لینے والے دسویں پاکستانی باؤلر ہیں۔
پی سی بی کرکٹ کےکھیل کےفروغ کیلئےاقدامات تسلسل کےساتھ جاری رکھےگا، چیئرمین پی سی بی
پولیس نے ملزم کے قبضے سے جوا میں استعمال ہونے والا موبائل فون برآمد کرلیا
شاہنواز دھانی فٹ ہو چکے ہیں،ٹیم مینجمنٹ
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 11 ستمبر کو ایشیا کپ کا فائنل کھیلا جائے گا
بھارت نے جیت کے لیے 213 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر صرف 111 رنز بنا سکی۔
ویرات کوہلی نے تین سال کے بعد سنچری اسکور کی ہے۔
پاک افغان میچ کے بعد ہنگامہ آرائی کے معاملے پر آئی سی سی کو خط لکھیں گے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم پر میچ میں خلل پیدا کرنے کا الزام لگا دیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے فینز کو یوں تنہا نہیں چھوڑ سکتا














