رشی سونک، برطانیہ کے پہلے ایشیائی نژاد وزیر اعظم ہوں گےOctober 24, 2022ویب ڈیسک0 پینی مورڈانٹ پارٹی سربراہ اور وزیراعظم بننے کی دوڑ کے لیے کم از کم 100 کنزرویٹو ایم پیز کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام ہو گئی ہیں۔