پہلے 3 ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری میں 137 فیصد اضافہ ہوا، مرکزی بنکOctober 18, 2019ویب ڈیسک0 یہ سرمایہ کاری گزشتہ سال انہی مہینوں کے دوران 37 کروڑ 41 لاکھ ڈالر تھی جو 51 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ظاہر کرتی ہے۔