زرداری اور فریال تالپور نے جے آئی ٹی الزامات مسترد کردیئےJanuary 6, 2019جاوید سومرو0 سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں عائد الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے واضح کیا گیا ہے کہ ایسا کوئی کام نہیں کیا جس کا الزام عائد کیا گیا ہے