’آرٹیکل 149 کے نفاذ سے کراچی کے مسائل حل نہیں ہوسکتے‘September 12, 2019ویب ڈیسک0 سینیئر تجزیہ کار عامر ضیاء کا کہنا تھا کہ کراچی میں بہت سارے مسائل ہیں اور جن لوگوں کے پاس اختیارات رہے وہی ان کے ذمے دار ہیں۔