نئے ایس او پیز کے تحت تمام تعلیمی اداروں میں اسمبلی اور فیزیکل ٹریننگ سیشن آئندہ ایک ماہ کیلئے معطل کردیا گیا ہے۔
محرم کے دنوں میں عزاداروں کے لیئے ڈسپوزیبل برتنوں میں نیازتقسیم کی جائے
این سی او سی کی اجازت کے بعد پی سی بی نے ہدایات جاری کر دیں۔
شیڈول کے مطابق 40 سالہ وزیراعظم جیسنڈرا کی 44 سالہ ٹی وی میزبان کلارک گیفولڈ کے ساتھ شادی ہونا تھی۔
عمر رسیدہ افراد اور بیمار افراد کو گھروں میں نماز ادا کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔
اسلام آباد کی انتظامیہ نے این سی او سی کی جانب سے اعلان کردہ فیصلوں کے تحت ایس او پیز جاری کردیے ہیں۔
پابندی کا اطلاق 13 جنوری سے ہو گا، این سی او سی نے بین الصوبائی وزرائے صحت اور تعلیم کا اجلاس بھی بلا لیا
سڑکوں پر اہلکاروں کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دیا جائے، ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی ہدایت
شہزاد اکبر نے عوام کو کورونا ایس او پیز پر عمل کرنے کی ہدایت کی۔
سعودی عرب کی وزارت داخلہ کی پابندیوں پر سختی سے عملدر آمد کی ہدایت
کورونا پابندیوں پر 13 ستمبر تک توسیع کر دی گئی۔
گھروں میں نجی مجالس سے اجتناب کیا جائے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر
ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے کی وجہ سے مثبت کیسز اور شرح میں اضافہ ہو رہا ہے، ڈی ایچ او اسلام آباد ضعیم ضیا
ماسک نہ پہننے والے شخص کو گرفتار کر کے ذہنی صحت کے مرکز بھیج دیا گیا۔
کشمیری مجاہدین کو سلام پیش کرتا ہوں، دو سال میں کشمیر کاز کو نقصان پہنچایا گیا، ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی کی بات چیت














